پشاور پبلک پولیس امن کمیٹی کی طرف سے ایک پر وقار تقریب منعقدہوئ.تقریب میں نئے ممبران میں نوٹیفکیشن اور کارڈ تقسیم کیے گیئے۔


پشاور(چیف اکرام الدین سے) پبلک پولیس امن کمیٹی ڈسٹرکٹ پشاور کے زیر اہتمام ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی تقریب میں پبلک پولیس امن کمیٹی کے تمام عہددران نے جن میں چیئرمین ڈسٹرکٹ پشاور شاہ زمان،صدر محمد ارشد،سینئر نائب صدر عبدالصمد،نائب صدر حامد فردوس،ڈپٹی جنرل سیکرٹری زاہد اللہ کے ساتھ ساتھ تمام ممبران نے شرکت کی تقریب میں نئے ممبران میں نوٹیفکیشن اور کارڈ تقسیم کیا گئے پبلک پولیس امن کمیٹی کا مقصد عوام اور پولیس کے درمیان فاصلے کم کرنے اور غلط فہمیاں دور کرنی ہے تقریب میں ہوائی فائرنگ اور منشیات کو ختم کرنے کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی پبلک پولیس امن کمیٹی ڈسٹرکٹ پشاور کے صدر محمد ارشد نے یورپی میڈیا جرمن کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ہم منشیات کو ختم کرنے کیلئے گلی گلی کوچے کوچے گھر گھر گاوں گاوں جاکر منشیات کو ختم کرنے کے خلاف کیمپین چلاہینگے جس میں آپ تمام پولیس افسران اینٹی نارکاٹس افسران اور تمام عوام کا ساتھ اور تعاون درکار ہے

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں