کمالیہ.اے سی حافظ محمد نجیب کی زیر نگرانی ناجائز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کرکے سڑک کنارے تعمیر کی گئ ناجائز دکانوں اور تجاوزات کو ہٹادیا گیا

کمالیہ(جھنگ تیز)دبنگ اے سی کمالیہ حافظ محمد نجیب کی ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائی شہریوں کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنرکمالیہ تفصیل کے مطابق کمالیہ.ناجائز تجاوزات کے خلاف اے سی کمالیہ حافظ محمد نجیب کی زیر نگرانی ناجائز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کرکے سڑک کنارے تعمیر کی گئ ناجائز دکانوں اور تجاوزات کو ہٹادیا گیاناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن تھانہ موڑ سے سرفراز موڑ تک کیا جائے گا سڑک کو 64 فٹ چوڑاکیا جائے گا سڑک دونوں اطراف 32 32 فٹ تک چوڑی کی جائے گی

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں