اسلام آبا.(جھنگ تیز)عدالت کامنرل واٹر کی 24کمپنیوں پر پابندی لگانے کا حکم:
سپریم کورٹ نے منرل واٹر کی 24کمپنیوں پر پابندی لگانے کا حکم دے دیا- چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ قوم اور بچوں کے مفاد کو دیکھنا ہے، جب تک صاف پانی کی تسلی نہ ہو فروخت کی اجازت نہیں دیں گے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں