لاہور(جھنگ تیز)پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید خاور شاہ انتقال کر گئے ، مرحوم کا جنازہ صبح 9 بجے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ کے گراؤنڈ میں اداکیا جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید خاور شاہ انتقال کر گئے ہیں ،سید خاور شاہ صاحب آجکل بحریہ ٹاون میں اعلی عہدہ پر فائز تھے اور اچانک فالج کے حملہ ہواجس کے باعث بحریہ ٹاون ہسپتال لاہور میں داخل تھے ۔ جہاں آج وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔پاکستان بیس بال فیڈریشن اور معروف کھلاڑیوں نے سید خاور شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ،مرحوم انتہائی ملنسار اور ہنس مکھ شخصیت کے مالک تھے

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں