احمد پور سیال (جھنگ تیز)گڑھ مہاراجہ، نواحی علاقہ بستی صادق آباد سے گزشتہ رات چور ٹرانسفارمر چوری کرکے فرار اہل علاقہ سراپا احتجاج
تفصیلات کے مطابق گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقہ بستی صادق آباد میں چور رات کی تاریکی میں بستی میں لگا ٹرانسفارمر چوری کر کے لےگئے، مسلسل بجلی نہ آنے پر اہل علاقہ نے دیکھا تو پتہ چلا کہ رات چور ٹرانسفارمر چوری کرکے رفوچکر ہوگئے
اہل علاقہ کا حکام بالا سے جلد بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کا مطالبہ



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں