راولپنڈی: 18 سالہ ارم صابر اپنی چھوٹی بہن کو جسم فروشوں کے گروہ کی قید سے آزاد کروانے کے کیے سی پی او اسرار احمد خان عباسی کے پاس پہنچ گئی

راولپنڈی(جھنگ تیز)18 سالہ ارم صابر سکنہ لاہور اپنی چھوٹی بہن طیبہ کو جسم فروشوں کی گروہ کی قید سے آزاد کروانے کے کیے سی پی او اسرار احمد خان عباسی کے پاس پہنچ گئی

مجھے میری بہن سمیت شہلا نامی عورت نے لاہور سے اغواہ کر کے چکلالہ سکیم III لایا اور زبردستی جسم فروشی جیسے مکروہ دھندے پر لگا دیا: ارم

اس سارے کھیل میں شہلا کا ساتھ اس کا خاوند شیر خان اور بیٹا آصف ملوث ہیں: ارم
میں موقع پا کر جسم فروش گروہ کی قید سے بھاگ آئی مگر میری چھوٹی بہن ابھی تک ان کی حبس بے جاء میں ہے:ارم

پولیس اس کو آزاد کروائے: ارم 
سی پی او کا ایس ایچ او تھانہ ائیر پورٹ کو فوری کاروائی کا حکم 

میں نے پولیس ٹیم بجھوا دی ہے شہلا کے گھر چھاپہ کے لیے۔ ایک بار الزام علیہ گرفتار ہو جائیں تب ہی صورتحال واضع ہو گی: ایس ایچ او
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں