گوگل دنیا بھر میں ڈاؤن ہوگیا

Image result for googleکراچی (ویب ڈیسک): صارفین اس وقت گوگل کی تمام ویب سائیٹس استعمال کرنے سے محروم ہوچکے ہیں۔
ٹوئیٹر پر کچھ صارفین کے مطابق انہیں بھی گوگل استعمال کرنے میں دشواری آرہی ہے اور یوٹیوب سے لیکر گوگل ٹرانسلیٹ تک تمام ویب سائٹس اس وقت رسائی سے باہر ہیں۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں