بہاولنگر(رشید الرحمن،نمائندہ جھنگ تیز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر عمارہ اطہر نے آج گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین بہاولنگر کا خصوصی دورہ کیا ۔انکی آمد پر طالبات نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے انکا پر تپاک استقبال کیا اسکے بعد جناب ڈی پی او صاحبہ نے پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین کے ہمراہ ہونہار طالبات کے سائنسی اور فائن آرٹ کے فن پاروں کی نمائش دیکھی اور گرین اور کلین پاکستان مہم کے تحت کالج میں پودا لگایا۔بعد ازاں ڈی پی او صاحبہ نے تقریب تقسیم انعامات میں شرکت کرتے ہوئے پوزیشن ہولڈر طالبات سے خطاب کیا اور ان میں انعامات تقسیم کیئے۔
Home
بہاولنگر
تازہ ترین
قومی
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر عمارہ اطہر گورنمنٹ کالج برائے خواتین کا دورہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں