نوائے وقت گروپ نے قوم سے معافی مانگ لی

یوم دفاع و شہدا پاکستان کے موقع پر نوائے وقت لاہور ایڈیشن میں جماعت احمدیہ کا اشتہار شائع کرنے پر نوائے وقت گروپ نے قوم سے معافی مانگ لی۔۔ نوائے وقت انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اشتہار کی اشاعت سے مسلمانوں کو دلی صدمہ پہنچا۔۔اشتہار تھرڈ پارٹی کی جانب سے دھوکا دہی سے دیا گیا،ادارہ مسلمانوں کی دل آزاری ہر معذرت خواہ ہے۔۔ادارہ رب العزت کے حضور بھی معافی کا خواستگار ہے۔۔نوائے وقت انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ مذموم کوشش آئین پاکستان کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے جس کی تائید و حمایت نہیں کی جاسکتی۔۔اشتہار میں بالواسطہ طور پر قادیانیوں(جماعت احمدیہ) کو مسلمان ثابت کرنے کی مذموم کوشش کی گئی۔۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں