جھنگ:حوالات میں بند بیوی کے قاتل نے اپنی گردن پربلیڈ مار کر خود کشی کر لی ۔

جھنگ(چوہدری فیصل نمائندہ جھنگ تیزنیوز) چند دن پہلے کرسچن کالونی تھانہ جھنگ سٹی میں اپنی بیوی کو قتل کرنے والا اسحاق مسیح نے گرفتاری کے بعد حوالات تھانہ جھنگ سٹی میں اپنی گردن پربلیڈ مار کر خود کشی کر لی ھے۔ ڈی پی او جھنگ نے دونوں سنتری اور نائب محرر معطل کر دیۓ ہیں۔
محرر نصرت، عباس شاہ،دو سنتری معطل ایس ایچ او کو شوکاز نوٹس جاری۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں