گوجرہ:ریاض بسرا کےکیڈٹ کالج میں یومِ دفاع کی تقریب

گوجرہ
یومِ دفاع پر کیڈٹ کالج کی جانب سے شہدا ٕ پاکستان کو سلام 
گوجرہ
کیڈٹ کالج گوجرہ کی جانب سے یومِ دفاع کے موقع پر شاندار تقریب۔
گوجرہ
ریاض بسرا کی قیادت میں چلنے والے کیڈٹ کالج گوجرہ نے پاکستان کے شہدا کی شان میں شاندار تقریب کی۔
گوجرہ
کیڈٹ کالج کی جانب سے تقریب کچہری چوک میں منعقد ہوئی ۔ 
اجلاس کی قیادت کیڈٹ کالج کے اونر ریاض بسرا نے کی ۔ جس میں پاکستان آرمی کے شہدا کو شاندار طریقے سے سلام پیش کیا گیا
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں