جھنگ (چوہدری فیصل، نمائندہ جھنگ تیز نیوز ) تھانہ کوتوالی کے علاقہ محلہ حسنانہ میں قتل کی واردات حیدر شاہ نامی شخص نے گھر میں داخل ھو کر ماں بیٹے کو قتل کر دیا قتل ہونے والوں کا تعلق جنجوعہ فیملی سے بتایاجاتا ہے ۔ مبینہ قاتل حیدرشاہ کی گرفتاری کے لیے پولیسچھاپے مار رہی ھے۔پولیس ذرائع کے مطابق اصل پہلو اور ہے جلد ملزم پکڑ کر سامنے لائیں گے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں