مظفر گڑھ (جھنگ تیز )شہریو ں پر تشدد اور فا ئر ما ر کر مو ٹر سا ئیکل چھیننے وا لے خطرنا ک ملزما ن کو گرفتار کر کے درجنو ں مو ٹرسا ئیکل اور لا کھو ں رو پے نقدی بھی بر آمد کرا لی گئی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمظفرگڑھ فیصل شہزاد کی ایس پی انو سٹی گیشن مصطفی خان پہو ڑ اور ڈی ایس پی انوسٹی گیشن عمران رزاق کے ہمراہ ڈی پی او دفتر میں پر یس کا نفرنس۔
تفصیل کے مطا بق موٹر سا ئیکل چھیننے کی وا ردا تیں کر نے وا لے مظفر گڑھ کے متحر ک گر و ہ پر مظفرگڑھ کے شہری عدم تحفظ کے احسا س میں مبتلا تھے جس پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمظفرگڑھ فیصل شہزاد نے ان کی سر کو بی کے لئے ڈی ایس پی انو سٹی گیشن عمرا ن رزاق کی سر بر اہی میں سی آئی اے سٹاف مظفر گڑھ کے انچا ر ج مہر محمد رفیق کے ہمرا ہ پو لیس کے جوا نوں پر مشتمل ٹیم تشکیل دی جنہو ں نے شب ورو ز محنت کر کے انفا ر میشن ٹیکنا لو جی اور فا رنزک سا ئنس کی مدد سے ملزما ن کا سراغ لگا نے میں کا میا ب ہو گئے پھر ان ملزما ن کی گر فتار ی کے لئے خصو صی ٹیم بنا تے ہو ئے مختلف علا قوں میں انٹیلی جنس بیسڈ چھاپے ما ر کر چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ملزمان مظفر گڑھ شہر ،تھانہ قریشی ، شہر سلطا ن ،جتوئی اور علی پو رمیں واردا تیں کر تے تھے ان ملزمان نے درجنو ں واردا تو ں کا انکشا ف کر تے ہو ئے ہنڈا 125اور یجنل 5عدد اور 12 موٹر سا ئیکلو ں جو کہ بلوچستان میں فروخت کر چکے تھے کی مد میں مبلغ3لاکھ50ہزارروپے نقد برآمدگی دی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمظفرگڑھ فیصل شہزاد نے مو ٹر سا ئیکل مالکا ن میں تقسیم کئے ۔ملزمان نے جو اسلحہ دوران وارداتو ں میں استعما ل کیا وہ بھی ملزما ن سے بر آمد کر لیا گیا ہے۔ ملزمان ضلع مظفرگڑھ کے مختلف تھانہ جا ت کے 17مقدمات میں ملو ث تھے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمظفرگڑھ فیصل شہزادنے یہ بھی بتلایا کہ ملزمان کے انکشافا ت پر دیگر سا تھیو ں کی گر فتاری کا تحرک جا ری ہے جن سے مزید برآمدگیاں متوقع ہیں جو کہ انشا ء اللہ بہت جلد قانو ن کی گرفت میں ہو ں گے ۔جبکہ دوسری کاروا ئی میں بین اضلاعی ڈکیت گینگ کا سر غنہ اشتہاری ملزم محمد رمضان عرف زمانی جوکہ تھانہ سول لائنز میں مقدمہ زیردفعہ395ت پ میں مطلو ب تھا ۔اس کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ ملزم نے ضلع بہا لپو ر میں بھی وارداتو ں کا انکشاف کیا جس پر در جن سے زا ئد مقدمات در ج ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمظفرگڑھ فیصل شہزاد کا کہناتھا کہ ان ملزمان کی گرفتاری سے واردا تو ں میں خاطر خواہ کمی واقع ہو گی ۔مظفرگڑھ پولیس ان جر ائم پیشہ افراد کے خلاف ہر وقت برسر پیکا ررہتے ہو ئے عو ا م الناس کے جا ن ومال اور عزت کے تحفظ کے لئے کو شاں ہے ۔مزید بر آں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمظفرگڑھ فیصل شہزاد نے پولیس ٹیم کی بہتر ین کا ر کر دگی پر نقد انعا م اور تعر یفی اسناد دیں ۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں