ٹوبہ ٹیک سنگھ:شورکوٹ کینٹ روڑچک نمبر 302کے پاس کیمیکل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ:رسیکیو 1122 اور دیگر متعلقہ ادارے موقع پر پہنچ گئے
ٹوبہ ٹیک سنگھ: ٹینکر میں 50 ہزار لیٹر کیمیکل موجود ہے : ریسکیو
ٹوبہ ٹیک سنگھ: ٹینکر کراچی سے فیصل آباد جا رہا تھا : ریسکیو
ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈرائیور زخمی حالت میں موقع سے فرار ہوگیا : ذرائع

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں