ٹوبہ ٹیک سنگھ :42سیکنڈ میں 16ہزار پودے لگا کر ورلڈ ریکارڈ قائم

ٹوبہ ٹیک سنگھ :42سیکنڈ میں 16ہزار پودے لگا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ(جھنگ تیز نیوز) وزیراعظم عمران خان کے نظریے کے مطابق سرسبز پاکستان کے تحت پنجاب کے دوسرے بڑے جنگل میں 42سیکنڈ میں 16ہزار پودے لگا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ احمد خاور شہزاد نے سرکاری ملازمین، سول سوسائٹی اور طلبا کے ساتھ ملکر پنجاب کے دوسرے بڑے
جنگل میں وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق شجرکاری کی۔
شجر کاری مہم کے دوران 42سیکنڈ کے قلیل وقت میں 16ہزار پودے لگا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کیاگیا
پودے لگانے کی تقریب میں ہزاروں مرد،خواتین اور طلبا نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا.
ڈپٹی کمشنر احمد خاور شہزاد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ماہ ضلع بھر میں ایک ملین پودے لگائے جائیں گے
ساٹ ۔۔ ڈی سی 
شجر کاری مہم میں ریسکیو پولیس اہلکاروں طلبہ نے سخت دھوپ میں پودے لگا کر یہ ثابت کردیا کہ ہر پاکستانی کا حوصلہ آ ج بھی جواں ہے 
اور پاکستان کا ہر نوجوان ملک کیلئے مر مٹنے کو تیار ہے 
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں