سیالکوٹ:15سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی

سیالکوٹ (خلیل احمد فاروقی،بیورو چیف  جھنگ تیز ) 15سالہ گھریلو ملازمہ کومالک نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ اگوکی کے علاقہ کھوکھرٹاون میں پولیس نے یاسمین بی بی زوجہ سرفراز کی رپورٹ پر اسکی15سالہ بیٹی سمیرا جوکہ ملزم عمیر کے گھر کام کرتی تھی کو عمیر نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا اور فرار ہو گیا۔ مدعیہ کیمطابق15سالہ سمیرا تین ماہ سے عمر کے گھر کام کررہی تھی، ایک روز عمیر اپنے بھائی کے ساتھ آئسکریم لیکر آئے جسے کہا کر گھریلو ملازمہ سمیرا بے ہوش ہو گئی اور صبح اٹھی تو وہ خون میں لت پت تھی جسکی بابت اس نے اپنے والدہ کو بتایاجس کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں