احمد پور سیال(نمائندہ جھنگ تیزنیوز)صاحبزادہ سلطان مشتاق سالم امیدوار پاکستان عوامی تحریک NA 114 صاحبزادہ محمد محبوب سلطان امیدوار پاکستان تحریک انصاف NA 114 کے حق دستبردار ہو گئے ۔اور اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔۔اس موقع پر صاحبزادہ سلطان مشتاق سالم اور پاکستان عوامی تحریک جھنگ نے NA 114 میں صاحبزادہ محمد محبوب سلطان اور ان کے پینل میں شامل میاں محمد اعظم چیلہ، رانا شہباز احمد خاں اور غلام احمد گاڈی کی حمایت کا اعلان کیا ۔اس موقع پر صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب،ڈ اکٹر کاشف سلطان،میاں محمد اعظم چیلہ اور امیر تحریک منہاج آلقران جھنگ علامہ محمد آصف حجازی،ملک حبیب اللہ، محمد طفیل قادری ،میاں مزمل چیلہ اور لیاقت خان ایڈووکیٹ بھی موجود تھے ۔۔احمدپورسیال:پاکستان عوامی تحریک کے امیدوار صاحبزادہ محبوب سلطان کے حق دستبردار ہو گئے
احمد پور سیال(نمائندہ جھنگ تیزنیوز)صاحبزادہ سلطان مشتاق سالم امیدوار پاکستان عوامی تحریک NA 114 صاحبزادہ محمد محبوب سلطان امیدوار پاکستان تحریک انصاف NA 114 کے حق دستبردار ہو گئے ۔اور اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔۔اس موقع پر صاحبزادہ سلطان مشتاق سالم اور پاکستان عوامی تحریک جھنگ نے NA 114 میں صاحبزادہ محمد محبوب سلطان اور ان کے پینل میں شامل میاں محمد اعظم چیلہ، رانا شہباز احمد خاں اور غلام احمد گاڈی کی حمایت کا اعلان کیا ۔اس موقع پر صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب،ڈ اکٹر کاشف سلطان،میاں محمد اعظم چیلہ اور امیر تحریک منہاج آلقران جھنگ علامہ محمد آصف حجازی،ملک حبیب اللہ، محمد طفیل قادری ،میاں مزمل چیلہ اور لیاقت خان ایڈووکیٹ بھی موجود تھے ۔۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں