جماعت اسلامی جھنگ نے اہلسنت والجماعت کی حمایت کا اعلان کر دیا

جھنگ (جھنگ تیز نیوز)تفصیلات کے مطابق مولانا محمد احمد لدھیانوی اور مولانا معاویہ اعظم نے جماعت اسلامی جھنگ کے راہنماء بہادر خان جھگڑ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ملاقات میں سیاسی صورت حال پر بحث ہوئی جس بعد جماعت اسلامی جھنگ نے این اے 115 پر اہلسنت والجماعت کے امیدوار برائے قومی اسمبلی علامہ محمد احمد لدھیانوی  اور ایم پی اے مولانا معاویہ اعظم کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ 
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں