نسیم وکی کے والد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

لاہور(جھنگ تیز ڈاٹ کام) کامیڈین نسیم وکی کے والد طویل علالت کے بعد گزشتہ روزانتقال کرگئے۔مرحوم سانس اور پھیپڑوں کے عارضہ میں مبتلاء اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ علامہ اقبال ٹاؤن میں ادا کی گئی جس کے بعد ان کو سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔شوبز حلقوں نے نسیم وکی کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے اہل خانہ کو صبر وجمیل کی توفیق عطاء کرے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں