احمد پور سیال (نمائندہ جھنگ تیز) معروف سماجی رہنما محمد عمران 145 شیخ حسین ، عدنان علی ، ملک عرفان و دیگر نے ڈاک خانہ شہر سے دو کلو میٹر باہر منتقل ہونے اور اس میں سہولیات کے فقدان پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاک خانے میں روزانہ لاکھوں روپے کی ٹرانزکشن ہوتی ہے لیکن سکیورٹی گارڈ ہی تعینات نہیں کیا گیا جبکہ فرنیچر اور سٹاف کی بھی کمی ہے ۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ ڈاک خانے کو شہر میں منتقل کر کے سہولیات بھی فراہم کی جائیں۔
Home
احمدپورسیال
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
احمد پور سیال:سرکاری ڈاک خانہ میں سہولیات کا فقدان،فوری فراہمی کا مطالبہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں