فیصل آباد(جھنگ تیز ڈاٹ کام)فیسکو نے تین بلڈنگز کی تعمیر کے لئے چار کروڑ18لاکھ 91ہزارروپے جاری کر دئیے ۔ ایگزیکٹو انجینئر (سول)سول ورکس ڈویژن ون فیسکو کے مطابق ایکسئین آفس بلڈنگ 132کے وی گرڈسٹیشن لالیاں کی تعمیر کے لئے ایک کروڑ 85 لاکھ49ہزار689روپے ،ایکسئین آفس چک جھمرہ کے لئے ایک کروڑ 74لاکھ 35ہزار86روپے اور ایس ڈی او بلڈنگ نیا لاہور سب ڈویژن کے لئے 59 لاکھ 6ہزار 105روپے مختص کئے گئے ہیں ۔
Home
تازہ ترین
فیصل آباد
قومی
فیسکو نے تین بلڈنگز کی تعمیر کے لئے چار کروڑ18لاکھ 91ہزارروپے جاری کر دئیے ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں