اٹھارہ ہزاری (نمائندہ جھنگ تیز)نواحی علاقہ درگاہی شاہ کے قریب تیز رفتاری کے باعث ایک کوسٹر بےقابو ھو کر روڈ سے نیچے اتر کر الٹ گی جس میں سوارپانچ افراد عامر بیگم زوجہ غلام حیدر45 سال، بشارت ولد طارق 35 سال، آمنہ گل دختر گلزار 18 سال، شگفتہ زوجہ نعیم 25 سال، غلام فاطمہ دختر زوار حسین24 سال زخمی ہو گئے
ریسکیو1122 جھنگ نے اطلاع ملنے پر فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی۔
ریسکیو1122 جھنگ نے اطلاع ملنے پر فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں