پنجاب پولیس کی اہلکار کی وردی میں ملبوس خاتون بالی وڈ فلم کے گانے پر رقص کر رہی ہے۔

لاہور(جھنگ تیز)مزارات پر قوالی کا سماں بندھنے پر دھمال ڈالتے مردو خواتین نظر آنا تو عام بات ہے، تاہم ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں پنجاب پولیس کی اہلکار کی وردی میں ملبوس خاتون بالی وڈ فلم کے گانے پر رقص کر رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر مقبولیت پانے والی مذکورہ ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ یہ پاک پتن کی حضرت خواجہ فرید شکر گنج رحمت اللہ علیہ کی درگاہ کا ایک منظر ہے جہاں پنجاب پولیس کی خاتون اہلکار بھارتی فلم کے گانے پر ڈانس کر رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر مذکورہ ہدایات کے برخلاف خاتون پولیس اہلکار کے ا س رقص کو قانون کی محافظہ کی جانب سے ناصرف کھلم کھلا قانون شکنی قرار دیا جا رہا ہے بلکہ مزار پر کی جانے والی اس حرکت کو گھناو¿نا اقدام بھی قرار دے کر ہدف تنقید بھی بنایا جا رہا ہے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں