اٹھارہ ہزاری پریس کلب کا الیکشن،فرینڈز گروپ نے امیدواروں کا اعلان کر دیا


اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر)پریس کلب و یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات کے لئے فرینڈز اتحاد گروپ نے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے،فرینڈز اتحاد گروپ کی جانب سے صدر پریس کلب کے امیدوار شیخ حبیب،نائب صدر جواد وسیم،جنرل سیکرٹری ملک منور کھوکھر،جوائنٹ سیکرٹری تیمور خالد ملک اور فنانس سیکرٹری خضر خان ہوں گے جبکہ یونین آف جرنلسٹس کی صدارت کے امید وار محمد حسین سینی،نائب صدر رائے اسد بھٹی،جنرل سیکرٹری آصف شہزاد خان،جوائنٹ سیکرٹری عبدالرحمن حیدری اورفنانس سیکرٹری آصف اقبال ہوں گے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں