کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرد علاقوں میں سردیوں کی تعطیلات کے تعلیمی آج سے کھول دیئے گئے

کوئٹہ:(جھنگ تیز) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرد علاقوں میں سردیوں کی تعطیلات کے تعلیمی آج سے کھول دیئے گئے جبکہ جماعت پنجم و ہشتم کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرد علاقوں پشین ‘ قلعہ عبداللہ ‘ زیارت ‘ لورالائی ‘ ژوب ‘ موسیٰ خیل اور قلات میں تعلیمی ادارے آج سے کھول دیئے گئے تمام سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی حاضری کویقینی بنانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائیں گے جبکہ جماعت پنجم و ہشتم کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں