کوئٹہ:(جھنگ تیز) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے میں سبی آنیوالی گاڑی کو بولان کے علاقے میں حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے ۔
یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا فیض محمد صوبائی جنرل سیکرٹری ملک سکند رایڈووکیٹ سمیت دیگر قائدین کے ہمراہ قافلے کے شکل میں سبی میں منعقدہ جلسے میں شرکت کے لئے جا رہے تھے کہ بولان کے علاقے پنجرہ پل کے قریب قافلے میں موجود گاڑی حادثے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں