اسلام آباد (احسان احمد سے)؛ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے اپنے حق میں ہونے والی تشہیری مہم کو فوری بند کرانے حکم دے دیا. اس حوالے سے نوٹس لیتے ہوئے چیف جسٹس نے حکم دیا ہے کہ ایسی مہم کو فوری بند کیا جائے. چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ان کے حق میں کسی قسم کی تشہیری مہم چلائی جائے. میں صرف اپنا فرض ادا کر رہا ہوں. فرائض کی ادائیگی پر کسی قسم کی تشہیری مہم کا حق دار نہیں ہوں. لہذا ایسی تشہیری مہم کو بند کیا جائے.
Home
اسلام آباد
تازہ ترین
قومی
اسلام آباد۔چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے اپنے حق میں ہونے والی تشہیری مہم کو فوری بند کرانے حکم دے دیا.رپورٹ؛احسان احمد
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں