کمالیہ.نواحی گاوں 735 گ ب میں اللہ کی قدرت. 15 سالہ لڑکی اقراء لڑکا بن گیا.کیسے تفصيلات لنک میں.....

کمالیہ(جھنگ تیز)نواحی گاوں میں 15سالہ اقراء کو پیٹ  میں درد شروع ھوا جس کو  مقامی ہسپتال لایا گیا تو ڈاکٹرز  چیک اپ کے کرنے کے بعد   چونکا دینے والا انکشاف ظاہر کرتے ہوے لڑکی اقراء کو لڑکا قرار دیا جو کہ ایک چھوٹےسے آپریشن  کے بعد لڑکی سے لڑکا بن گیا یہ خبر علاقے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل کئی جس کے بعد لڑکی سے لڑکا بننے والے
لڑکے کو دیکھنے کیلے جوک درجوک لوگ آرہے ہیں
اہلخانہ کا کہنا ہے ہے کہ وہ بہت خوش بھی ہیں اور حیران بھی ہم بہت جلد وہ اپنے بیٹے کو نیا نام دیں گے

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں