جھنگ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ کو سابق ایم پی اے کی طرف سے خلاف قتل کی دھمکیاں

جھنگ،(خضر خان,نمائندہ جھنگ تیز)چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ کو سابق ایم پی اے کی طرف سے خلاف قتل کی دھمکیاں

سی سی او ہیلتھ ڈاکٹر اختر حسین نے سابق ایم پی اے افتخار بلوچ کے خلاف مقدمہ کی اندراج کی درخواست دے دی

، ایک ملازم کاتبادلہ نہ کرنے پر سابق ایم پی اے فون پر قتل کی دھمکیاں دیں، سی ای او ہیلتھ

سابق ایم پی اے کے خلاف مقدمہ کے اندراج کا آفیشل لیٹر ڈی پی او کو موصول

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں