میانوالی.(جھنگ تیز)ڈی پی او صادق علی ڈوگر کی طرف سے مرحوم کنسٹیبل غلام مجتبیٰ کی بیوہ کو مالی امداد دینے کی تقریب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر کی طرف سے مرحوم کانسٹیبل غلام مجتبیٰ بیلٹ نمبر 1375 کی بیوہ کو ڈی ایس پی لیگل ذکاء اللہ جسرا نے19 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔ مالی امداد ملنے پرمرحوم کانسٹیبل کی بیوہ نے ڈی پی او میانوالی صادق علی ڈوگر کا شکریہ ادا کیا۔ ترجمان میانوالی پولیس
Home
تازہ ترین
قومی
میانوالی
میانوالی.ڈی پی او صادق علی ڈوگر کی طرف سے مرحوم کنسٹیبل غلام مجتبیٰ کی بیوہ کو مالی امداد دے دی گئ.
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں