کراچی: (جھنگ تیز)پاکستان پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے اہم وکلاء نے نقیب محسود قتل کیس میں راؤ انوار کا وکیل بننے سے انکار کر دیا ہے۔
دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق سابا ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو نقیب محسود قتل کیس میں کسی اچھے اور بڑے وکیل کی تلاش ہے، انہوں نے اس سلسلے میں پیپلز پارٹی کے تین نامور وکلاء سے رابطے کیے لیکن انہوں نے کیس کی پیروی سے انکار کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی سے مایوس ہو کر راؤ انوار نے تحریک انصاف کے اہم وکیل سے بھی رابطہ کیا لیکن پی ٹٰی آئی کے وکیل نے بھی راؤ انوار کا وکیل بنے کا جواب نہیں

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں