فصیل آباد(جھنگ تیز) پٹرولنگ پولیس چوکی بوڑایوال کی کاروائی موٹرسائیکل چھین کر فرار ہونے والے 3ڈکیٹ دھر لیے گزشتہ 1124 ہلپ لاین پر کال معصول ہوئی کہ3 ڈاکو موٹر سائیکل نمبری fdn 7959 چھین کر ہوگئے ہیں انچارج چوکی ارشد بھٹی نے نفری کے ہمرا ملزمان کا تعاقب کیا بھر وقت پٹرولنگ پولیس نے کاروائی کر کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی موٹر سائیکل سمیت پسٹل اور موبائل برآمد ملزما ن مزید تفتیش کے لیے تھانہ نشاط آ باد منتقل
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں