ڈیرہ اسماعیل خان.(اسد عباس سے)تھانہ کینٹ کی حدود بنوں روڈ فضل رحیم کالونی کے قریب مسلح ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے نوجوان انعام گل ولد گل نزیر سکنہ بنوں حال سی آربی سی چوک ڈیرہ جانبق جبکہ سولہ سالہ انعام گل شدید زخمی گیا ۔ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ،مقتول کی لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ بتایا گیا۔تفصیلات کے مطابق کے بنوں روڈ فضل رحیم کالونی پاسپورٹ دفتر کے قریب مسلح ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے اٹھارہ سالہ نوجوان انعام گل ولد گل نذیر شاہ قوم بنوچی سکنہ بنوں حال سی آر بی چوک ڈیرہ موقع پر جاں بحق جبکہ سولہ سالہ نوجوان انعام گل شدید زخمی ہوگیا ۔ملزمان ارتکا ب جرم کے بعد موقع سے فرار ہوگئے ۔واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو موقع پر پہنچ گئے ۔مقتول اور زخمی کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں زخمی کی حالت بھی انتہائی نازک بتائی گئی ہے ۔وجہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے ۔پولیس نے واقعہ کی چھان بین شروع کر دی ہے۔
Home
تازہ ترین
ڈیرہ اسماعیل خان
قومی
ڈیرہ اسماعیل خان.تھانہ کینٹ کی حدود بنوں روڈ فضل رحیم کالونی کے قریب مسلح ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے نوجوان جانبحق
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں