مانسہرہ:‏جائیداد کے تنازع پر 3 سگے بھائی قتل جبکہ ایک زخمی..پولیس


مانسہرہ:(جھنگ تیز) ماڑی خان خیل کے علاقے خاکی کے رہائشی راشد خان گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں سینئر کلرک تھا..
راشد خان کا اپنے پھوپی زاد بھائیوں کے ساتھ جائیداد کا تنازعہ چلا آ رہا تھا..
جس وجہ سے پھوپی زاد بھائی عامر نے راشد خان، قیصر خان، سہیل اور عدنان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی..
جس کے نتیجے میں تین بھائی جاں بحق ہو گئے جبکہ چوتھا بھائی عدنان شدید زخمی ہو گیا..
ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا..
پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے..

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں