274بچوں سے درندگی کرنیوالاگرفتار

بگوٹا (جھنگ تیز) کولمبیا میں 274 بچوں کو جنسی زیادتی کا شکار بنانے اور ان کی ویڈیوز فروخت کرنے پر 148بڑی بری بھیڑیا147 کے نام سے معروف شخص کو وینزویلا میں گرفتار کیا گیا۔ یہ بات گزشتہ روز ایک رپورٹ میں بتائی گئی ۔ملزم 37 سالہ جوان کارلویس سانچیز کو کئی برس کی تلاش کے بعد پڑوسی ملک وینزویلا میں گرفتار کیا گیا۔ سانچیز جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ ہے اسے کئی ہفتے قبل حراست میں کیا گیا، اپنے ملک حوالگی کا منتظر ہے۔ ملزم کو اس سے قبل 2008ءمیں ایک 14سالہ بچے کے ساتھ مبینہ سیکس کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا لیکن اسے بعدازاں چھوڑ دیا گیا۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں