جھنگ(نمائندہ جھنگ تیز)کئی دن سے لاپتہ محلہ بھبھڑانہ کے رہائشی محمد آکاش کی لاش ویران پلاٹ سے برآمد.
پوسٹ مارٹم کے لئے لاش کو ڈی ایچ کیو پہنچا دیا گیا.پولیس نے تفتیش شروع کردی۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں