شورکوٹ(جھنگ تیز نیوز) گڑھ مہاراجہ روڈ پر ٹرالے اور موٹر سائیکل رکشہ کے تصادم کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شدید زخمی ہے۔ ہلاک ہونے والے طالبعلم اپنے گھر واپس جارہے تھے ریسکیو 1122 نے جانبحق اور زخمی کو شورکوٹ ہاسپیٹل منتقل کر دیا۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں