جھنگ:40 سالہ شخص کنویں میں گر کر جاں بحق

جھنگ(چوہدری شوکت/چوہدری فیصل،نمائندگان جھنگ تیز) اڈا خانوانہ چنیوٹ روڈ کے قریب 40 سالہ حنیف ولد اللہ دتہ کنویں پر کام کر رہا تھا کہ اچانک اس کا پاؤں پھسلا اور وہ کنویں میں جا گرا ریسکیو 1122 نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر اسے کنویں سے باہر نکالا لیکن وہ جان کی بازی ہار چکا تھا
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں