پاکستان نےہانگ کانگ کو شکست دیدی۔

جکارتا: 


جکارتا میں جاری میگا ایونٹ میں قومی مینز بیس بال ٹیم نے ہانگ کانگ کے خلاف 2-12 سے کامیابی حاصل کی، پاکستان بیس بال ٹیم نے اس سے قبل ایونٹ میں 4 میچز کھیلے جن میں سے 2 میں کامیابی حاصل کی جب کہ 2 میں ناکام رہی، جاپان اور چین کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا کے خلاف کامیابی حاصل کر چکی ہے۔
قومی رگبی سیونز ٹیم کو چین نے 0-53 سے آﺅٹ کلاس کر دیا جب کہ پاکستان ٹیم نے انڈونیشیا کے خلاف 5-21 سے کامیابی حاصل کی۔ آج افغانستان اور یو اے ای کے ساتھ پوزیشن میچز ہوں گے۔ سیپاک ٹاکرا میں ویتنام نے پاکستان کو 0-2 سے ہرا دیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں