اوباش نوجوان کی تیسری جماعت کے طالبعلم سے زیادتی حالت غیر ہونے پر چھوڑ کر فرار ہو گیا ۔پولیس نے کاروائی شروع کر دی
تفصیل کے مطابق جڑالہ کے نواحی علاقہ 13 ڈی فارم کے رہائشی رضوان کمبوہ کے کمسن بیٹے عبداللہ جو کہ تیسری جماعت کا سٹوڈنٹ ہے کو 13 ڈی فارم کا رہائشی اوباش نوجوان فہیم تارو ولد جبار قوم ورک جٹ عمر 26 سال گزشتہ رات ورغلا کر قریبی کھیتوں میں لے گیا اور وہاں جا کر کمسن بچے سے بد فعلی کرتا رہا بچے کی حالت غیر ہونے پر اس کو چک 13 ڈی فارم کے قریب ہی پھینک کر فرار ہو گیا پولیس تھانہ حویلی کونگا کاروائی شروع کر دی

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں