لندن: کلثوم نواز کی ہسپتال میں ریڈیو تھراپی، مریم نواز کی دعا کی اپیل

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں مریم نواز نے بتایا کہ لندن کے ہسپتال میں زیرِ علاج ان کی والدہ کلثوم نواز کو ریڈیو تھراپی کے لیے لے جایا گیا ہے۔ بہت زیادہ قے کے باعث ان کی والدہ کافی کمزور ہو گئی ہیں جو سہارے کے بغیر نہیں چل سکتیں۔
View image on TwitterView image on Twitter
Ami being taken for radiotherapy. Has become weak & frail due to excessive vomiting. Can't walk or move unaided. Prayers needed. Thank you.
مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں پاکستانی عوام سے اپنی والدہ کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی ہے۔
View image on TwitterView image on Twitter
Meeting Ami after 5 months. 5 long months..... She looks very weak & pale. May Allah bless her & all mothers with perfect health.
اس سے قبل 18 اپریل کو لندن میں اپنی والدہ سے ملاقات کے موقع پر بھی مریم نواز نے کچھ تصاویر شیئر کی تھیں اور لکھا تھا کہ وہ پانچ ماہ کے عرصے کے بعد اپنی والدہ سے ملاقات کر رہی ہیں۔ ان کی والدہ بہت کمزور دکھائی دے رہی ہیں۔ اللہ تعالیٰ میری والدہ سمیت تمام ماؤں کو مکمل صحت یاب کرے۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں