اسلام آباد(جھنگ تیز)پاکستان تحریک انصاف نے مبینہ طور پر اسلام آباد اور پنجاب سے قومی اسمبلی کے اکثر حلقوں کے امیدواروں کے نام اصولی طور پر فائنل کر لئے ہیں اور انہیں اپنی انتخابی مہم شروع کرنے کے لئے گرین سگنل دے دیا گیا ہے ان میں ضلع خوشاب کے حلقہ این اے 93.سے ملک عمر اسلم اعوان اور این اے 94سے ملک احسان اللہ ٹوانہ کا نام بھی شامل ہے دیگر امیدواروں کے نام یہ ہیں این اے 52راجہ خرم شہزاد ، 53عامر محمود کیانی ، 54اسد عمر،55ملک امین اسلم خان ، 56طاہر صادق ،57غلام مرتضی ستی ، 63غلام سرور خان ،66چوہدری محمد ثقلین ، 67چوہدری فواد حسین ، 69چوہدری محمد افضل گوندل،70پیر سید مدد علی شاہ،71چوہدری محمد الیاس ،77چوہدری طارق انیس،78رفعت جاوید کاہلوں۔79چوہدری محمد احمد چٹھہ ، 84چوہدری محمد بلال اعجاز،85امتیاز احمد،86نذر محمد گوندل،87شوکت علی بھٹی،88حسن انعام پراچہ،89چوہدری اسامہ الیا س میلہ،92میاں ظفر حسین قریشی،93ملک عمر اسلم اعوان ، 94ملک احسان اللہ ٹوانہ ،95عمران خان ، 96امجد علی خان نیازی ،111میاں اسامہ حمزہ،112چوہدری محمد اشفاق،114صاحبزادہ محبوب سلطان،137سردار آصف احمد علی ،139سردار طالب حسین نکئی ،140سردار محمد آصف نکئی ، 145پیر محمد شاہ کھگہ،146میاں محمد امجد جوئیہ،147رائے مرتضی اقبال،150رضا حیات ہراج،151حامد یار حراج،153ملک غلام مرتضی میتلا،160سردارخالد خان کانجو،161علی جہانگیر خان ترین،162عائشہ نذیر جٹ،170سید تحسین نواز گردیزی۔173ملک عامر یار واران ،174سید سمیع الحسن گیلانی ،181میاں شبیر علی قریشی،182ملک غلام مصطفی کھر،185سردار معظم علی جتوئی ،187سردار بہادر خان سیئڑ، 188ملک نیاز محمد جکھڑ،189خواجہ شیرازمحمود،191زرتاج گل ، 192سردار سیف الدین کھوسہ،194سردار نصراللہ خان دریشک،195میر دوست محمد .
Home
اسلام آباد
تازہ ترین
قومی
پاکستان تحریک انصاف نے مبینہ طور پر اسلام آباد اور پنجاب سے قومی اسمبلی کے اکثر حلقوں کے امیدواروں کے نام اصولی طور پر فائنل کر لئے ہیں اور انہیں اپنی انتخابی مہم شروع کرنے کے لئے گرین سگنل دے دیا گیا۔مزید جانیۓ اس رپورٹ میں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں