اسلام آباد ( احسان احمدبیوروچیف ،جھنگ تیز): ایڈوانس لرنر سکول اسلام آباد نے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ جس کے تحت ایک شاندار تقریب مقامی ہوٹل ایمبیسڈر ان میں منعقد کی گی۔ تمام پوزیشن ہولڈرز کو شیلڈز، سرٹیفیکٹس دیے گے۔ عاشر احسان کاٹھیا کلاس ششم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ عاشر احسان کاٹھیا اسلام آباد میں مقامی صحافی احسان احمد قمر کاٹھیا کے صاحبزادے ہیں۔
Home
اسلام آباد
تازہ ترین
قومی
ایڈوانس لرنر سکول اسلام آباد نے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا،پوزیشن ہولڈرزمین شیلڈزاور سرٹیفیکٹس سقسیم
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں