- اسلام آباد( آن لائن)نیب نے سابق چیف ایگزیکٹواین ٹی ڈی سی خان محسود گرفتارکو گرفتار کر لیا ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق چیف ایگزیکٹو این ٹی ڈی سی پراختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے، نیب کے مطابق ملزم نے اختیارات کے غلط استعمال کرکے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا۔
نیب نے ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی جس کو جلد نیب کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔
About Jhang Tezz
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں