اٹھارہ ہزاری۔ نواحی علاقہ حسو بلیل میں گھریلو جھگڑے پر 34سالہ شخص نے خود کو آگ لگا لی ہسپتال منتقل،ریسکیو ذرائع۔

اٹھارہ ہزاری(خضر خان سے) نواحی علاقہ حسو بلیل میں گھریلو جھگڑے پر 34سالہ شخص نے خود کو آگ لگا لی ہسپتال منتقل،ریسکیو ذرائع۔جعفر ولد اللہ بخش نے خود کو آگ لگا لی جسم بری طرح جھلس گیا  ہسپتال منتقل ریسکیو ذرایع

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں