جھنگ(جھنگ تیز)تھانہ صدر کے علاقہ کھجی نولاں والی میں سی آئی اے پولیس کا ریڈ اہل علاقہ مشتعل پولیس پر تشدد پولیس موقع سے فرار انچارج سی آئی اے یوسف کمیانہ اور تین کانسٹیبل زخمی.ایک کانسٹیبل کا گھٹنا نکل گیا تفصیلات کے مطابق آج صبح دس بجے کےقریب سی آئی اے پولیس نے یوسف ایس آئی کی سربراہی میں تین کانسٹیبلز کے ہمراہ بابر نول.نامی شخص کے گھر ریڈ کیا جس پر اہل علاقہ نے گھر میں.داخل ہونے پر پولیس کو مار مار کر بھگا دیا جس پر پولیس بمشکل.جان چھڑاپائی اہل علاقہ کے مطابق پولیس نے فرضی.کاروائی کے لے ریڈ کیا جس کی کوئی قانونی حیثیت نہ تھی گھر میں داخل ہونے پو لوگ مشتعل ہوئے جبکہ پولیس ترجمان.کے مطابق یہ بدنام.زمانہ منشیات فروش ہیں.پولیس نے مخبری پر ریڈ کیا اور ان منشیات فروشوں.نے پولیس پر تشدد کیا جس کی ایف آئی آر ہم.دے رہے ہیں.اور مزید کاروائی بھی کریں گے جبکہ.گھر میں.داخل ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
جھنگ. سی آئی اے پولیس کے ریڈ ،اہل علاقہ مشتعل پولیس پر تشدد، انچارج سی آئی اے اور تین کانسٹیبل زخمی.
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں